Book Detail
شہادت نواسہ سید الابرار و مناقب آل نبی مختارShahadat e Nawasa Sayd ul Anwar
Muharram • Urdu • MK-019
PKR 1,400 PKR 860
میں نے اس عظیم تحقیقی کتاب کے لکھنے سے قبل عرصہ بارہ سال سے اس کتاب کی جمع و تالیف میں بے شمار تحقیق و تدقیق سے کام لیا ہے بات بات پر سینکڑوں کتابوں کی ورق گردانی کی اور کس قدر تنتبع و تلاش سے کام لیا ہے اور انتہا درجہ کی محنت و عرق ریزی کی ہے۔ پھر کس حد تک اصل نتیجہ پر پہنچا۔ اس پر وہ ذات کریم گواہ ہے۔ اس کتاب کا نام میں نے
شهادت نواسه سید الابرار في مناقب آل نبی المختار
رکھا ہے۔
دعا ہے کہ مولی تعالی اس محنت کو قبول فرما کر میرے لیے ذریعہ بخش بنا دے اور لوگوں کو ہر قسم کے تعصب و بغض سے بالا تر ہو کر حق و سچ کی اتباع کر کے اخروی فلاح کا موقع نصیب فرمائے ۔ وَمَا تَوْفِيقِ إِلَّا بِالله
عبده المذنب
محمد عبد السلام
Customer Reviews
No approved reviews yetNo reviews yet. Pehla verified review submit karein.
Customer Feedback
Share your reading experience
More Like This
View All