Book Detail
سیرت امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہSeerat e Imam Hassan Mujtaba
Muharram • Urdu • MK-020
PKR 1,200
تقریظ
ادیب ملت مکرم و محترم حضرت مولانا مفتی پروفیسر محمد وسیم اکرم القادری ( زید مجدہ و شرفه و مدظلہ ) ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سپیرئیر کالج سمبڑیال ضلع سیالکوٹ بڑی خاموشی لیکن سمندر کی سی روانی کے ساتھ دینِ اسلام کی خدمات تحریری طور پر سر انجام دے رہے ہیں۔ تقریباً ہر موضوع پر ان کی تبرکات باصرہ نواز ہوتے رہتے ہیں ۔ کالج کی مصروف ترین زندگی سے بڑی بڑی کتب کا ترجمہ کرنے کے لیے وقت نکالنا یقینا ان کا ذوق و شوق بلکہ فضل ربی ہی کہا جا سکتا ہے۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
زیر نظر کتاب مستطاب سیرت سید نا حضرت حسن المجتبی دلیل بھی موصوف کا ایک عظیم شاہکار ہے جس میں بڑی وقت نظر اور درستگی فکر کے ساتھ ساتھ ترجمہ کا حق ادا کیا گیا ہے۔ میں نے چیدہ چیدہ مقامات سے کتاب کا مطالعہ کیا ہے۔ ماشاء اللہ ہر طبہ (اہل علم اور عوام کے لیے یکساں مفید ہے بلکہ انقلاب آفریں ہیں اگر خطباء حضرات اس سے استفادہ کریں تو بہت فائدہ ہوگا اور اللہ تبارک و تعالیٰ مصنف و مترجم کی اس کاوش کو قبول فرماتے ہوئے اس فیض سے ہم سب کو مستفیض ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
بجاه النبي الكريم الامين عليه و آله و صحبه افضل الصلواة و اكمل التسليم يا ارحم الراحمين
این دعا از من و از جملہ جہاں آمین باد
دعا گو و طالب دعا
غلام حسن قادری
Customer Reviews
No approved reviews yetNo reviews yet. Pehla verified review submit karein.
Customer Feedback
Share your reading experience
More Like This
View All