درو جدید کی تاریخ مدینہ منورہ پر بین الاقوامی سیرت ایوارڈ یافتہ کتاب مدینۃ الرسول پیر طریقت حضرت علامہ الحاج ابو النصر منظور احمد شاہ صاحب بانی و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال
History of Madinah
CodeMK-046
AuthorAbu Al Nasar Manzoor Ahmad Shah
CategoryHistory
LanguageUrdu
Pages0
Customer Reviews
5.0/5 from 2 reviews
Waqas Ahmad ShahVerified Purchase
★★★★★
جامعہ فریدیہ ساہیوال سے کتاب موصول ہو گئی ہے اپنے آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے شہر پاک سے قبلہ شاہ جی رحمتہ اللہ علیہ نے کمال عشق کا اظہار فرمایا ہے۔ کتاب پڑھنے والے کے ایمان کو عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تازگی عطا کرتی ہے۔ محبت و عشق کے طالب ضرور خریدیں۔
Saleeh AhmadVerified Purchase
★★★★★
مدینہ منورہ کی تاریخ جاننے کا شوق رکھنے والوں کے لیے بہت اچھی کتاب ہے۔ اس میں نایاب تاریخی تصاویر بھی ہیں، جن کی وجہ سے کتاب پڑھنے میں مزید دلچسپی پیدا ہوتی ہے۔ مدینہ منورہ سے محبت رکھنے والوں کو یہ کتاب ضرور پسند آئے گی۔ میرے خیال میں یہ کتاب گھر کی لائبریری میں رکھنے کے قابل ہے۔
Customer Feedback
Share your reading experience
Aap ka review doosre readers ko behtar kitab select karne me madad deta hai. Verified purchase ke liye wahi phone/email likhein jo order ke waqt diya tha.