Book Detail
عشرۂ تحقیقاتِ اسلامیہ (10 تحقیقی اسلامی کتب کا مجموعہ)Islamic Research Collection – 10 Books Set
Articles • Urdu • MK-042
PKR 1,200 PKR 699
ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرز اور علم کا سنجیدہ ذوق رکھنے والوں کے لئے ایک اعلیٰ تحقیقی شہ پارہ
بہترین 10 کتابچوں کا سیٹ
عنوانات:
قرآن مجید کا تعارف
بائبل مقدس کا تعارف
مغربی تہذیب اور کثیر الجہاتی جنگ
ذریت ابراہیم میں قوم نصاریٰ کا تحقیقی تعارف
علم تفسیر، اصول تفسیر اور علوم القرآن کے بنیادی ماخذ کا مطالعہ
مقاصد شریعہ میں مصالح اور مفاسد کی پہچان
اسلامی اصولوں کے تناظر میں سوشلزم کا تنقیدی جائزہ
ذریت ابراہیم میں قوم یہود کا تحقیقی تعارف
مفاتیح الغیب میں امام رازی کے منہج کا تنقیدی مطالعہ
اسلامی ریاست میں غیر مسلم اقلیتوں کے تحفظ حقوق کو درپیش تحدیات کا عمومی جائزہ
مصنف
ڈاکٹر مفتی محمد محمود الحسن شاہ
مدرس جامعہ فریدیہ ساہیوال
لیکچرر یونیورسٹی آف ساہیوال
Reviews aur interactivity page load ke baad bhi kaam karti rahegi.
More Like This
View All